پاکستان کی خبریں

تمام تصفیہ طلب مسائل کا حل مذاکرات کے ذریعے ہونا چاہیے، وزیراعظم

اسلام آباد: (انٹرنیٹ نیوز) پاکستان کے دورے پر آئے جرمن وزیر خارجہ ہائیکوماس نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال سمیت اہم امور پر گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیراعظم کے مشیر شہزاد ارباب بھی شریک تھے جبکہ پاکستان میں جرمنی کے سفیر […]

پاکستان کی خبریں

سیکیورٹی فورسز کی مانسہرہ میں کارروائی، دو اہم دہشتگرد گرفتار

راولپنڈی: (دنیا نیوز) سیکیورٹی فورسز نے پولیس کے ہمراہ مانسہرہ میں کارروائی کر کے دو اہم دہشت گردوں کو ان کے تین ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آپریشن ردالفساد کے تحت سیکیورٹی نے اینٹی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ […]

پاکستان کی خبریں

حج قرعہ اندازی: ایک لاکھ سے زائد خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان

اسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے سرکاری سکیم کے تحت حج پر جانے والوں کے لیے قرعہ اندازی کر دی جس میں ایک لاکھ 7 ہزار سے زائد خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے قرعہ اندازی کا افتتاح کیا۔ قرعہ اندازی مکمل طور پر کمپیوٹرائزڈ […]

سائنس اور ٹیکنالوجی کی ایجادات

پاک فضائیہ کا کارنامہ، جے ایف 17 تھنڈر سے میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی: (انٹرنیٹ نیوز) پاک فضائیہ کا ایک اور اعزاز حاصل کرتے ہوئے لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈر سے دور تک مار کرنے والے ملکی ساختہ میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ یہ تجربہ قابل فخر پاکستانی سائنسدانوں اور انجینئرز کی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ […]