پاکستان کی خبریں

کراچی میں عورت مارچ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست

کراچی: جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید نے خواتین مارچ سے متعلق مقدمہ درج کرانے کے لیے آرٹلری میدان تھانے میں درخواست جمع کرا دی۔ عبدالرشید کی جانب سے جمع کرائی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ خواتین کے حقوق کے نام پر  شرمناک کتبوں اور نکاح کے خلاف گفتگو پر […]

سائنس اور ٹیکنالوجی کی ایجادات

ڈرون طیارے کے بعد اب ڈرون مکھی تیار

فرانس: شاید آپ کو یاد ہوگا کہ اب سے چند سال قبل اڑنے والے روبوٹک پرندے کا بہت چرچا ہوا تھا اور اب اسی کے خالق نے میٹا فلائی نامی روبوٹ کیڑا بنایا ہے جو عین اڑنے والے کیڑے کی طرح پرواز کرتا ہے۔ فرانس کے ایرو ناٹیکل انجینئر ایڈوِن وان رایومبکے نے کیڑوں سے متاثر ہوکر […]

دلچسپ اور عجیب خبریں

بھکاری عام شہریوں سے زیادہ امیر ہوتے ہیں

لندن: برطانیہ میں بھکاریوں کی حالت زار جاننے اور ان کے مسائل سمجھنے کےلیے دو ماہ تک سڑکوں پر بھکاریوں کے ہمراہ، بھکاری بن کر رہنے والے ایک برطانوی فوجی کپتان نے انکشاف کیا ہے کہ یہ بھکاری عام شہریوں سے زیادہ امیر ہوتے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسٹیفورڈ، برطانوی برّی فوج […]

کھیل کے میدان پر نظر

پاکستان نے بین الاقوامی کک باکسنگ میں انڈیا کو شکست دیدی

کراچی: پاکستان کی جانب سے  اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے کمانڈو خان سعید نے بین الاقوامی کک باکسنگ کے مقابلے میں روایتی حریف بھارت کے کھلاڑی کو شکست دے دی۔ اسپیشل سیکیورٹی یونٹ (ایس ایس یو) کمانڈو خان سعید نے نمبٹ نیشنل اسٹیڈیم بنکاک میں منعقدہ چوتھی بین الاقوامی مارشل آرٹ چیمپیئن شپ کک باکسنگ مقابلے میں […]

پاکستان کی خبریں

پی آئی اے کا امریکا کیلیے دوبارہ براہ راست پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی ائی اے) نے امریکا کے لیے دوبارہ ڈائریکٹ  پروازیں شروع کر نے کا فیصلہ  کیا ہے۔ پی آئی اے حکام کے مطابق براہ راست امریکا کے لیے جلد پروازیں شروع کی جائیں گی اور اس سلسلے میں تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ پی آئی اے کی […]

پاکستان کی خبریں

اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑدیا، یہ وقت بھی گزر جائے گا، نوازشریف

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑدیا اور یہ وقت بھی گزر جائے گا۔ مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف سے شریف خاندان نے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کی تاہم نوازشریف نے ایک بار پھر کسی بھی اسپتال جانے سے انکارکردیا۔ ملاقات میں نوازشریف کی والدہ شمیم بیگم، شہبازشریف، […]

عالمی خبریں

عمران خان امن کے حامی ہیں تو مسعود اظہر ہمارے حوالے کردیں، سشما سوراج

نئی دلی: بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے فوجی اور سفارتی محاذ پر ناکامی کے بعد اپنی سبکی چھپاتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اتنے بڑے امن کے داعی ہیں تو جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو بھارت کے حوالے کیوں نہیں کردیتے۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو […]

عالمی خبریں

طالبان شدت پسندوں سے روابط ختم کردیں تو امن ممکن ہے، عبداللہ عبدالل

کابل: افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں امن ممکن ہے اگر طالبان دیگر شدت پسندوں تنظیموں سے روابط ختم کردیں۔ کابل میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کا کہنا تھا کہ ملک میں امن و امان کی صورتحال مزید بہتر ہوسکتی ہے اگر طالبان دیگر […]

آپ کی صحت اور احتیاط

’’ اینٹی اسنیک وینم ‘‘ میں ساڑھے 3 ہزار زہریلے سانپ، زہر سے ویکسین کی تیاری

اسلام آباد: سانپوں کا تصور آتے ہی ذہن میں اس کا خوف پھیل جاتا ہے ،ذہن یہی مانتا ہے کہ سانپوں کا زہرصرف موت کے منہ میں لے جاتا ہے لیکن ان سانپوں کا زہر زائل کرنے کیلیے بھی سانپ کا زہر ہی استعمال کیا جاتا ہے جسے اینٹی اسنیک وینم سیرم کہا جاتا ہے۔ کسی […]

آپ کی صحت اور احتیاط

پاکستان میں فالج کے 22 فیصد مریض ہلاک یا معذور ہوجاتے ہیں

کراچی: پاکستان میں فالج کے حملے کا شکار ہونے والے کم ازکم 22 فیصد افراد یا تو موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں یا پھر معذور ہوجاتے ہیں۔ جامعہ کراچی میں منعقدہ  دماغی امراض کی انتہائی نگہداشت کے دوروزہ کورس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں دماغی حادثات بالخصوص فالج کے شکار مریضوں کے […]