دلچسپ اور عجیب خبریں سائنس اور ٹیکنالوجی کی ایجادات

پلاسٹک یا کاغذی تھیلا، کون سا تھیلا زیادہ ماحول دوست ہے؟

امریکہ کی سپر مارکیٹ چین موری سنز آزمائشی طور پر اپنے دوبارہ قابل استعمال پلاسٹک تھیلوں کی قیمت دس سے بڑھا کر 15 پینس کرنے کے ساتھ کاغذی تھیلوں کو متعارف کروا رہی ہے۔
ان کاغذی تھیلوں کی قیمت 20 پینس مقرر کی گئی ہے۔
یہ کاغذی تھیلے اس کے آٹھ سٹوروں پر دو ماہ کی آزمائشی مدت کے لیے دستیاب ہوں گے۔
موری سنز کا کہنا ہے کہ پلاسٹک کے تھیلوں کے استعمال کو کم کرنا ان کے گاہکوں کی اولین ماحولیاتی تشویش تھی۔
واضح رہے کہ امریکہ میں کاغذی تھیلے مشہور رہے ہیں لیکن برطانیہ کی سپر مارکیٹوں میں سنہ 1970 کی دہائی میں ان کا استعمال کم ہونا شروع ہوا اور اس کی جگہ پلاسٹک کے تھیلوں کو زیادہ پائیدار مواد کے طور پر دیکھا گیا

Leave a Reply