پاکستان کی خبریں

سابق ڈی جی اینٹی کرپشن حسین اصغر کو ڈپٹی چئیرمین نیب لگانے کا فیصلہ

 اسلام آباد:  سابق ڈی جی اینٹی کرپشن حسین اصغر کو ڈپٹی چئیرمین نیب لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق ڈی جی اینٹی کرپشن حسین اصغر کو امتیاز تاجور کی جگہ ڈپٹی چیئرمین نیب لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، حسین اصغر ایمان دار آفیسر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ چیئرمین نیب […]

پاکستان کی خبریں

آئی ایم ایف کا بیل آؤٹ پیکیج، حفیظ شیخ کا پہلا بڑا امتحان

 اسلام آباد:  عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بیل آؤٹ پیکیج کیلیے اپناوفداسلام آبادبھیجنے سے پہلے پاکستان کے نئے اقتصادی مشیر عبدالحفیظ شیخ سے گفت وشنید کا فیصلہ کیاہے جن کا پہلا بڑا امتحان غورسے دیکھاجائے گاتاہم ان کے پاس اس ضمن میں انتہائی کم گنجائش ہے۔ عالمی ادارے کی ریذیڈنٹ نمائندہ ٹریساڈبن نے ایکسپریس […]

پاکستان کی خبریں

اسد عمر کا مستعفی ہونے کے بعد عوام کی حمایت پر اظہار تشکر

اسلام آباد:  سابق وزیرخزانہ اسد عمر نے گزشتہ دو روز کے دوران عوام کی جانب سے ملنے والی حمایت پران کا شکریہ ادا کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرسابق وزیرخزانہ اسد عمرنے عوام سے گزشتہ دوروز کے دوران عہدے سے استعفے کے بعد ملنے والی حمایت پرشکریہ ادا کیا ہے۔ اسد عمر نے کہا کہ […]

پاکستان کی خبریں

ملک بھر میں آج شب برأت عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

کراچی /  لاہور:  ملک بھر میں آج  شب برأت عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔ ملک بھر میں شب برأت آج عقیدت و احترام سے منائی جائے گی، اس مقدس موقع پر مساجد، امام بارگاہوں اور گھروں میں خصوصی عبادات کی جائیں گی جبکہ مختلف عبادت گاہوں میں خواتین کیلیے بھی باپردہ انتظامات مکمل کرلیے گئے […]

دلچسپ اور عجیب خبریں سائنس اور ٹیکنالوجی کی ایجادات

برفباری سے بجلی بنانے والا انقلابی آلہ تیار

لاس انجلس:  ٹیکنالوجی کی دنیا میں اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ رونما ہوا ہے مصر کے ایک سائنسداں ڈاکٹر ماہر القادی نے ایک ایسی تکنیک وضع کی ہے جس کی بدولت اب برفباری سے بھی بجلی تیار کی جاسکتی ہے. اس میں ٹرائبوالیکٹرک کا سادہ اصول کارفرما ہے یعنی جب دو مختلف مادے (مٹیریل) آپس میں […]

پاکستان کی خبریں

اورماڑہ حملے میں ملوث دہشتگردوں کے ٹھکانے ایران میں ہیں، وزیرخارجہ

اسلام آباد:  وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس مصدقہ اطلاعات ہیں کہ بزی ٹاپ سانحے میں بلوچ دہشتگرد تنظیم ملوث ہے جس کے ٹریننگ اور لاجسٹکس کیمپ ایران میں واقع ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ 18 اپریل کو سرحد پار […]

آپ کی صحت اور احتیاط

دنیا میں ماحولیاتی تباہی ہر چوتھے شخص کی موت کی وجہ قرار

نیروبی:  دنیا بھر میں ہر چوتھے انسان کی قبل از وقت موت کی وجہ ماحولیاتی تباہی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی کرہ ارض کی تشویش ناک صورت حال سے متعلق نئی رپورٹ ’ گلوبل انوائرمنٹ آؤٹ لک‘ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عالمی سطح پر ہر چوتھی انسانی […]

سائنس اور ٹیکنالوجی کی ایجادات

اڑن موٹرسائیکل تیار، کمپنی نے آرڈر لینا شروع کردیئے

کیلیفورنیا:  اگر آپ مسلسل ٹریفک جام سے اکتاگئے ہیں تو اڑن کٹھولے کی طرح اڑن موٹرسائیکل کا آرڈر دے سکتے ہیں۔ اس سواری کو جیٹ پیک کمپنی نے ڈیزائن کیا ہے اور ’دی اسپیڈر‘ نامی موٹرسائیکل کو دنیا کی پہلی پرواز کرنے والی موٹرسائیکل قرار دیا جاسکتا ہے۔ دی اسپیڈر کی قیمت تین لاکھ 80 […]

سائنس اور ٹیکنالوجی کی ایجادات

برطانوی فوج کےلیے دنیا کے سب سے چھوٹے جاسوس ڈرون تیار

لندن:  برطانیہ کے محکمہ دفاع نے جاسوسی کے لیے دنیا کے سب سے چھوٹے ڈرون تیار کیے ہیں جو میدانِ جنگ میں فوج کے لیے جاسوسی کریں گے۔ وزارتِ دفاع نے اس مقصد کےلیے 8 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی خطیر رقم رکھی ہے جس کے تحت کم سے کم 200 ڈرون بنائے جائیں گے۔ […]

دلچسپ اور عجیب خبریں

پوری زندگی کچھ نہ کرنے کی نوکری، تنخواہ 3 لاکھ روپے ماہانہ

کولون جرمنی:  اگر آپ کو کوئی کام نہ کرنے کی ملازمت دی جائے اور اس کی تنخواہ بھی اچھی خاصی ہو اور ملازمت کا دورانیہ عمر بھر کا ہو تو آپ کیا کریں گے؟ دیگر افراد کی طرح آپ کا جواب بھی اثبات میں ہوسکتا ہے کیونکہ سویڈن حکومت نے یہ تجربہ کیا ہے جس […]