شوبز ستاروں سے ملاقات

پریانکا اورنک کا طلاق کی غلط خبر دینے پر امریکی میگزین کیخلاف مقدمے کا اعلان

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اوران کے شوہر نک جونز نے ان دونوں کے درمیان طلاق کی غلط خبر دینے پر امریکی میگزین کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ چندروز قبل امریکی میگزین اوکے کی جانب سے اداکارہ پریانکا چوپڑا اورنک جونز کے درمیان طلاق کی خبر نے بھارتی میڈیا میں […]

آپ کی صحت اور احتیاط

کیا آپ ’چائے‘ کے نقصانات سے واقف ہیں؟

آج کا انسان ارتقائی مراحل کے عروج پر ہے،اسے سائنسی اور مشینی ایجادات سے بے شمار آسانیوں کے حصول کے ساتھ ساتھ لا تعداد دشواریوں سے بھی پالا پڑا ہے۔ مادی لحاظ سے بے شک انسان نے کامرانیوں کے کئی معرکے سر کر لیے ہیں مگر روحانی اور جسمانی لحاظ سے بہت سی گھمبیر الجھنوں […]

آپ کی صحت اور احتیاط

بے خوابی کی وجہ بتانے والا لباسِ شب خوابی تیار

بوسٹن: امریکی ماہرین نے ایک ایسا نائٹ ڈریس بنایا ہے جو آپ کی نیند کی کیفیت یا بے خوابی کو انتہائی احتیاط سے نوٹ کرتا رہتا ہے۔ یونیورسٹی آف میساچیوسیٹس، ایمہرسٹ نے ایک پاجامہ اور شرٹ تیار کی ہے جس میں دل کی دھڑکن، سانس لینے کے عمل اور حرکات وسکنات کو نوٹ کرنے والے سینسر […]

آپ کی صحت اور احتیاط

پہلی بار مردوں کے لیے مانع حمل دوا تیار

نیو اور لینز: سائنس دان مردوں کے لیے مضر اثرات سے پاک مانع حمل دوا بنانے میں کامیاب ہوگئے جس کے انتہائی حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں۔ ریاست نیو اورلینز میں ہونے والی طبی کانفرنس میں ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ مردوں کے لیے بنائی جانے والی نئی مانع حمل گولی نے ابتدائی حفاظتی مرحلہ […]

آپ کی صحت اور احتیاط

مچھلیوں کی جلد پر موجود چکنائی سے اینٹی بایوٹک دوا میں پیش رفت

اوریگون: ماہرین نے امید ظاہر کی ہے کہ مچھلیوں کی جلد پر موجود چکنائیوں میں نئی اینٹی بایوٹکس کے خزانے موجود ہوسکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق دنیا بھر میں پہلے سے موجود اینٹی بایوٹک دوائیں تیزی سے ناکام ہوتی جارہی ہیں کیونکہ ان کے مقابلے میں جراثیم (بیکٹیریا) خود کو تیزی سے تبدیل کررہے ہیں۔ اب […]

کھیل کے میدان پر نظر

اچھے کھلاڑی کا مقابلہ اپنے آپ سے ہوتا ہے، نیلم ریاض

کھیل کے دوران زخمی ہونا معمول کی بات ہے اور سائیکلنگ میں تو کچھ زیادہ ہی چوٹیں لگتی ہیں مگر نیشنل گیمز سے چند دن پہلے نیلم ریاض کو لگنے والی چوٹ اتنی شدید تھی کہ ان کے سر پر کئی ٹانکے لگے۔ کوچ نے مایوس ہوکر گھر میں مکمل آرام کرنے کا کہہ دیا۔ […]

کھیل کے میدان پر نظر

پی سی بی کا ورلڈکپ میں کرکٹرز کی سوشل میڈیا آزادی کو محدود کرنے کا فیصلہ

لاہور: مشن ورلڈکپ کے لیے پی سی بی نے سوشل میڈیا پر کرکٹرز کی سرگرمیوں  کو محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمر اکمل اور یاسر شاہ کی  ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد پی سی بی سوشل میڈیا کے حوالے سے اپنی گائیڈلائنز کو مزید سخت بنارہا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف سیریز ہارنے […]

کھیل کے میدان پر نظر

نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ کے لئے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا

آکلینڈ: نیوزی لینڈ ورلڈ کپ کے لئے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ نیوزی لینڈ ورلڈ کپ کے لئے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ ٹیم کی قیادت کین ولیم سن کریں گے جب کہ کولین منرو بھی منتخب ہوگئے۔ دوسرے کھلاڑیوں میں  راس ٹیلر، مارٹن گپ […]

عالمی خبریں

اقوام متحدہ میں مذہب اورتعصب کی بنیاد پردہشتگردی کے خلاف قرارداد منظور

نیو یارک: اقوام متحدہ میں مذہب اورتعصب کی بنیاد پردہشتگردی کے خلاف ترکی کی قرارداد منظورکرلی گئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق اقوام متحدہ میں مذہب اورتعصب کی بنیاد پر دہشتگردت کے خلاف قرار داد منظورکرلی گئی۔ قرارداد نیوزی لینڈ حملے اور اسلام دشمن رویوں کے خلاف ترکی نے پیش کی جب کہ پاکستان نے قرار دار کا […]

پاکستان کی خبریں

وزیراعظم کا غیر قانونی گیس کنکشنز کے خلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے غیر قانونی گیس کنکشنز کےخلاف فوری کارروائی کا حکم دے دیا۔ وزیر اعظم عمران خان كی زیر صدارت گیس كے زیاں كی روک تھام سے متعلق اجلاس ہوا جس وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر پٹرولیم غلام سرور خان، وزیر اطلاعات فواد چوہدری، سیكریٹری خزانہ، سیكریٹری پٹرولیم، ایم ڈی سوئی ناردرن، […]