شوبز ستاروں سے ملاقات

پریانکا اورنک کا طلاق کی غلط خبر دینے پر امریکی میگزین کیخلاف مقدمے کا اعلان

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اوران کے شوہر نک جونز نے ان دونوں کے درمیان طلاق کی غلط خبر دینے پر امریکی میگزین کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ چندروز قبل امریکی میگزین اوکے کی جانب سے اداکارہ پریانکا چوپڑا اورنک جونز کے درمیان طلاق کی خبر نے بھارتی میڈیا میں […]

پاکستان کی خبریں شوبز ستاروں سے ملاقات

لیجنڈ اداکار محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے

اسلام آباد:  پاکستان فلم انڈسٹری پر برسوں تک راج کرنے والے اداکار محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے تاہم ان کی اداکاری کا سحر آج بھی برقرار ہے۔ پاکستان کے معروف اداکار محمد علی نے برسوں فلمی دنیا پر راج کیا، وہ 19 اپریل 1930 کو ہندوستان کے شہر رام پور […]

شوبز ستاروں سے ملاقات

ہالی ووڈ کی مزاحیہ فلم ’الہ دین‘ کا ٹریلر جاری

لاس اینجلس:  1992 میں ریلیز ہونے والی ڈزنی کے مشہور ترین کارٹون کہانی پر مبنی فلم ’الہ دین‘ کا ٹریلر بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ڈزنی کی مشہور زمانہ کارٹون فلم ’الہ دین‘ 27 سال بعد نئے انداز میں مداحوں کیلئے پیش کی جائے گی۔ اس کامیڈی سے بھرپور فلم میں  کارٹونز کی جگہ ہالی ووڈ […]

شوبز ستاروں سے ملاقات

پاکستانی فلم’’رانگ نمبر2‘‘ کی عکسبندی مکمل، تشہیری مہم کا آغاز

لاہور:  ہدایت کار یاسر نواز کی کامیڈی، رومانس اور ڈرامے سے بھرپور لالی وڈ کی نئی فلم ’’رانگ نمبر2‘‘ کی عکسبندی مکمل ہونے کے بعد اس کی تشہیری مہم کا باقاعدہ آغاز ہو گیا فلم عید الفطر کے موقع پر سنیماؤں کی زینت بنے گی۔ پروڈیوسر حسن ضیا ء اور ورسٹائل فنکارو ہدایت کار یاسر […]

شوبز ستاروں سے ملاقات

احد رضا میراورسجل علی بین الاقوامی ویب سائٹ پربہترین جوڑی کے لیے نامزد

پاکستان ٹی وی کی خوبصورت جوڑی احد رضا میر اور سجل علی کو بین الاقوامی ویب سائٹ بز ایشیا پر ’’بہترین جوڑی‘‘ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی ویب سائٹ بزایشیا نے آن لائن ایوارڈ 2019 کی نامزدگیوں کی فہرست جاری کی ہے۔ اس ویب سائٹ نے اُن اداکاروں کو ایوارڈ سے نوازنے […]

شوبز ستاروں سے ملاقات

مہوش حیات کو تمغہ امتیاز دینے کے اعلان پر شوبز انڈسٹری حیران

 لاہور:  فلم اسٹار مہوش حیات کو تمغہ امتیاز دینے کے اعلان پر شوبز انڈسٹری سے وابستہ افراد نے حیرانی کا اظہار کیا ہے۔ فلم اسٹار مہوش حیات کو تمغہ امتیاز دینے کے اعلان پر شوبز انڈسٹری سے وابستہ افراد کی اکثریت نے جہاں حیرانی کا اظہار کیا ہے وہیں ملک کے سب سے بڑے سول […]