کھیل کے میدان پر نظر

اچھے کھلاڑی کا مقابلہ اپنے آپ سے ہوتا ہے، نیلم ریاض

کھیل کے دوران زخمی ہونا معمول کی بات ہے اور سائیکلنگ میں تو کچھ زیادہ ہی چوٹیں لگتی ہیں مگر نیشنل گیمز سے چند دن پہلے نیلم ریاض کو لگنے والی چوٹ اتنی شدید تھی کہ ان کے سر پر کئی ٹانکے لگے۔ کوچ نے مایوس ہوکر گھر میں مکمل آرام کرنے کا کہہ دیا۔ […]

کھیل کے میدان پر نظر

پی سی بی کا ورلڈکپ میں کرکٹرز کی سوشل میڈیا آزادی کو محدود کرنے کا فیصلہ

لاہور: مشن ورلڈکپ کے لیے پی سی بی نے سوشل میڈیا پر کرکٹرز کی سرگرمیوں  کو محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمر اکمل اور یاسر شاہ کی  ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد پی سی بی سوشل میڈیا کے حوالے سے اپنی گائیڈلائنز کو مزید سخت بنارہا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف سیریز ہارنے […]

کھیل کے میدان پر نظر

نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ کے لئے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا

آکلینڈ: نیوزی لینڈ ورلڈ کپ کے لئے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ نیوزی لینڈ ورلڈ کپ کے لئے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ ٹیم کی قیادت کین ولیم سن کریں گے جب کہ کولین منرو بھی منتخب ہوگئے۔ دوسرے کھلاڑیوں میں  راس ٹیلر، مارٹن گپ […]

کھیل کے میدان پر نظر

پاکستان نے بین الاقوامی کک باکسنگ میں انڈیا کو شکست دیدی

کراچی: پاکستان کی جانب سے  اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے کمانڈو خان سعید نے بین الاقوامی کک باکسنگ کے مقابلے میں روایتی حریف بھارت کے کھلاڑی کو شکست دے دی۔ اسپیشل سیکیورٹی یونٹ (ایس ایس یو) کمانڈو خان سعید نے نمبٹ نیشنل اسٹیڈیم بنکاک میں منعقدہ چوتھی بین الاقوامی مارشل آرٹ چیمپیئن شپ کک باکسنگ مقابلے میں […]

کھیل کے میدان پر نظر

ثانیہ مرزا کے بیٹے نے بھی ٹینس ریکٹ تھام لیا

قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے بیٹے نے بھی ٹینس ریکٹ تھام لیا۔ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی ہی جس میں ان کا بیٹا اذہان ریکٹ کے ساتھ کھیل رہا ہے، اس کے ساتھ ہی ثانیہ مرزا […]

کھیل کے میدان پر نظر

بھارتی چینل کو پی ایس ایل 4 کی نشریات بحال کرنا پڑ گئیں

کراچی:  پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کی سازشوں میں مصروف بھارت کو ایک بار پھر منہ کی کھانا پڑی ہے۔ انتہا پسندوں کے ایما پر اپنے ملک میں پی ایس ایل 4 کے میچز دکھانے سے انکار کرنے والا بھارتی چینل ڈی اسپورٹ دوبارہ کوریج دکھانے پر مجبور ہو گیا ہے۔ پلوامہ حملے […]

کھیل کے میدان پر نظر

کراچی کی لڑکیاں شمشیر زنی کے کھیل میں ملک کا نام روشن کرنے کے لئے تیار

کراچی:  شہر قائد کی نوجوان لڑکیاں اب شمشیر زنی میں ملک کا نام روشن کے لئے تیار ہیں۔ تلوار یوں تو ایک خطرناک چیز ہے اور صنف نازک کا اس سے کھیلنا کسی خطرے سے کم نہیں تاہم ایکسپریس نیوز کے مطابق ہزاروں سال پرانا قدیم کھیل شمشیر زنی کراچی کی لڑکیوں میں مقبول ہونے […]

کھیل کے میدان پر نظر

زلمی کو شکست دے کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

 کراچی:  پی ایس ایل کے پلے آف مرحلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو 10 رنز سے شکست دے کر فائنل کا ٹکٹ کٹا لیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ کے 187 رنز کے تعاقب میں پشاور زلمی کی ٹیم 7 وکٹوں پر […]