پاکستان کی خبریں

کراچی میں مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

کراچی: نیپا چورنگی کے قریب دارالعلوم کورنگی کے نائب مہتمم مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے نیپا چورنگی کے قریب دارالعلوم کورنگی کے نائب مہتمم مفتی تقی عثمانی کے قافلے کو نامعلوم ملزمان کی جانب سے نشانہ […]

پاکستان کی خبریں

ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کا پاکستان میں کار پلانٹ لگانے کا اعلان

اسلام آباد: ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے اپنے پاکستانی ہم منصب عمران خان کو کار تحفے میں دیتے ہوئے پاکستان میں کار پلانٹ لگانے کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس میں ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے پاکستان میں کار پلانٹ لگانے کا بھی […]

پاکستان کی خبریں

نریندرمودی کا ’’یوم پاکستان‘‘ پر نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد/ نیودلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا ہے  کہ وقت آگیا ہے کہ جنوبی ایشیا کے لوگ پرامن خطے کی طرف آگے بڑھیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے بتایا کہ انہیں بھارتی ہم منصب نریندر مودی نے یوم پاکستان پر پیغام دیتے ہوئے کہا […]

عالمی خبریں

شکریہ کیوی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن

ہم سے ہزاروں کوس دور نیوزی لینڈ ایک ایسا خطہ ہے جو ہماری دسترس سے کہیں دور رہا۔ تاریخ میں آج تک کسی بھی مسلم حکمران یا داعی نے اس طرف نہیں دیکھا، نہ ہی کبھی کوئی باقاعدہ دعوتی مشن اس طرف روانہ کیا گیا۔ 1850 میں جب برصغیر میں اسلامی حکومت پر زوال آیا، تب […]

عالمی خبریں

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتارپور راہداری کے تکنیکی امور طے پاگئے

لاہور:  پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتارپور راہداری کے تکنیکی امور طے پا گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق واہگہ اٹاری بارڈر کے نو مین زون میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتار پور راہداری کے تکنیکی امور کے حوالے سے تفصیلی مذاکرات ہوئے جس میں دونوں ملکوں کے ماہرین پر مشتمل وفود نے شرکت کی۔ […]

پاکستان کی خبریں

تھر کول سے بجلی کی پیداوار شروع، 330 میگا واٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل

کراچی:  تھر کول سے بجلی کی پیداوار شروع ہوگئی ہے ابتدائی طور پر 330 میگا واٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی گئی ہے۔ ترجمان اینگرو کول مائنز کمپنی کے مطابق تھرکے21ہزارمربع کلو میٹر رقبے میں سے 9300 مربع کلو میٹر اراضی میں کوئلہ موجود ہے، یہاں پائے جانے والے 175ارب ٹن کوئلے کے ذخائر […]

پاکستان کی خبریں

بلاول بھٹو زرداری کا وفاقی حکومت پر قتل کی دھمکیوں کا الزام

کراچی:  پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت پر قتل کی دھمکیوں کا الزام عائد کیا ہے۔ ٹوئٹر پر بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میں نے کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے وزرا کی برطرفی کا مطالبہ کیا لیکن حکومت نے مجھے […]

آپ کی صحت اور احتیاط

سافٹ ڈرنکس کا بے تحاشا استعمال، ناگہانی موت کا پیغام، تحقیق

ہارورڈ:  ہر روز ایک سے زائد سافٹ ڈرنکس پینے والے افراد ہوجائیں خبردار کہ یہ عادت ان کے لیے وقت سے پہلے جان لیوا بھی ثابت ہوسکتی ہے۔ جرنل سرکولیشن میں 18 مارچ کو ایک رپورٹ شائع ہوئی جس کے مطابق ماہرین نے 30 سال تک 80 ہزار سے زائد مردوں اور 37 ہزار خواتین […]

سائنس اور ٹیکنالوجی کی ایجادات

کائنات کے کنارے بہت بڑے 83 بلیک ہول دریافت

ٹوکیو:  کائنات کے دور دراز کنارے پر ایسے بلیک ہول دریافت ہوئے ہیں جن کی تعداد 83 کے لگ بھگ ہے اور وہ اتنے پرانے ہیں کہ کائنات بننے کے صرف 80 کروڑ سال بعد ہی وجود میں آگئے تھے یعنی ہمارے حساب کے مطابق تمام بلیک ہول لگ بھگ 13 نوری سال کے فاصلے […]

عالمی خبریں

دریائے نیل سے پہلی بار فرعونی دور کی کشتی کا ملبہ دریافت

قاہرہ:  دریائے نیل کے فرش سے حال ہی میں ایک عظیم الشان کشتی بہت اچھی حالت میں برآمد ہوئی ہے، اس دریافت سے سیکڑوں سال سے جاری ایک بحث کا خاتمہ ہوگیا جو کہ فراعین کی شاندار کشتیوں کے متعلق تھی۔ یونانی مؤرخ ہیروڈوٹس نے پہلی مرتبہ اپنی کتاب میں اس کا ذکر کیا تھا۔ […]