دلچسپ اور عجیب خبریں

بھکاری عام شہریوں سے زیادہ امیر ہوتے ہیں

لندن: برطانیہ میں بھکاریوں کی حالت زار جاننے اور ان کے مسائل سمجھنے کےلیے دو ماہ تک سڑکوں پر بھکاریوں کے ہمراہ، بھکاری بن کر رہنے والے ایک برطانوی فوجی کپتان نے انکشاف کیا ہے کہ یہ بھکاری عام شہریوں سے زیادہ امیر ہوتے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسٹیفورڈ، برطانوی برّی فوج […]

دلچسپ اور عجیب خبریں سائنس اور ٹیکنالوجی کی ایجادات

پلاسٹک یا کاغذی تھیلا، کون سا تھیلا زیادہ ماحول دوست ہے؟

امریکہ کی سپر مارکیٹ چین موری سنز آزمائشی طور پر اپنے دوبارہ قابل استعمال پلاسٹک تھیلوں کی قیمت دس سے بڑھا کر 15 پینس کرنے کے ساتھ کاغذی تھیلوں کو متعارف کروا رہی ہے۔ ان کاغذی تھیلوں کی قیمت 20 پینس مقرر کی گئی ہے۔ یہ کاغذی تھیلے اس کے آٹھ سٹوروں پر دو ماہ […]

دلچسپ اور عجیب خبریں

پوری زندگی کچھ نہ کرنے کی نوکری، تنخواہ 3 لاکھ روپے ماہانہ

کولون جرمنی:  اگر آپ کو کوئی کام نہ کرنے کی ملازمت دی جائے اور اس کی تنخواہ بھی اچھی خاصی ہو اور ملازمت کا دورانیہ عمر بھر کا ہو تو آپ کیا کریں گے؟ دیگر افراد کی طرح آپ کا جواب بھی اثبات میں ہوسکتا ہے کیونکہ سویڈن حکومت نے یہ تجربہ کیا ہے جس […]

دلچسپ اور عجیب خبریں

نیشنل جیوگرافِک کی انعام یافتہ چند بہترین تصاویر

واشنگٹن:  نیشنل جیوگراف نے حال ہی میں انسٹاگرام پر فوٹوگرافی مقابلے کا انعقاد کیا جس میں 94 ہزار سے زائد افراد نے اپنی بہترین تصاویر پیش کیں۔ اس مقابلے کو #natgeo100contest کا نام دیا گیا ہے اور اس کے فالوورز کی تعداد دس کروڑ سے بھی تجاوز کرچکی ہے۔ ذیل میں اس مقابلے میں اعزاز […]

دلچسپ اور عجیب خبریں

مسافر ماں کے بچی کو ٹرمینل میں بھول آنے پر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

جدہ:  سعودی عرب میں طیارے کے اُڑان بھرنے کے فوری بعد مسافر ماں کو اپنی کم سن بیٹی یاد آئی جسے وہ ٹرمینل کے انتظار گاہ میں بھول آئی تھی، ماں کی چیخ و پکار پر پرواز کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل […]