عالمی خبریں

شکریہ کیوی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن

ہم سے ہزاروں کوس دور نیوزی لینڈ ایک ایسا خطہ ہے جو ہماری دسترس سے کہیں دور رہا۔ تاریخ میں آج تک کسی بھی مسلم حکمران یا داعی نے اس طرف نہیں دیکھا، نہ ہی کبھی کوئی باقاعدہ دعوتی مشن اس طرف روانہ کیا گیا۔ 1850 میں جب برصغیر میں اسلامی حکومت پر زوال آیا، تب […]

عالمی خبریں

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتارپور راہداری کے تکنیکی امور طے پاگئے

لاہور:  پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتارپور راہداری کے تکنیکی امور طے پا گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق واہگہ اٹاری بارڈر کے نو مین زون میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتار پور راہداری کے تکنیکی امور کے حوالے سے تفصیلی مذاکرات ہوئے جس میں دونوں ملکوں کے ماہرین پر مشتمل وفود نے شرکت کی۔ […]

عالمی خبریں

دریائے نیل سے پہلی بار فرعونی دور کی کشتی کا ملبہ دریافت

قاہرہ:  دریائے نیل کے فرش سے حال ہی میں ایک عظیم الشان کشتی بہت اچھی حالت میں برآمد ہوئی ہے، اس دریافت سے سیکڑوں سال سے جاری ایک بحث کا خاتمہ ہوگیا جو کہ فراعین کی شاندار کشتیوں کے متعلق تھی۔ یونانی مؤرخ ہیروڈوٹس نے پہلی مرتبہ اپنی کتاب میں اس کا ذکر کیا تھا۔ […]

پاکستان کی خبریں عالمی خبریں

سانحہ نیوزی لینڈ میں شہید پاکستانیوں کی تعداد 6 ہوگئی

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سانحہ کرائسٹ چرچ میں دہشت گرد حملے کے بعد شہید اور لاپتہ پاکستانیوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں جس کے مطابق 6 پاکستانی شہید ہوگئے اور 3 لاپتہ ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کرائسٹ چرچ کی 2 مساجد میں دہشتگردی کے دوران 9 پاکستانی لاپتہ ہوئے۔ ان […]

عالمی خبریں

کرائسٹ چرچ فائرنگ؛ لوگوں کی جان بچاتے ہوئے شہید ہونےوالے پاکستانی نعیم راشد ہیرو قرار

کرائسٹ چرچ: بین الاقوامی میڈیا نے نیوزی لینڈ میں مساجد پر عیسائی انتہاپسندوں کی دہشتگردی کے دوران دوسروں کی جان بچاتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے بہادر پاکستانی نعیم راشد کو ہیرو قرار دیا ہے۔ گزشتہ روز کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر فائرنگ کرکے 49 معصوم مسلمانوں کو شہید کرنے کے واقعے کے دوران پاکستانی […]

پاکستان کی خبریں عالمی خبریں

پاک فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا

راولپنڈی: پاک فوج نے پاکستان کی حدود میں داخل ہونے والے بھارتی ڈرون کو مار گرایا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی ڈرون کی تصاویر بھی شیئر کی گئی جب کہ ترجمان پاک فوج نے کہا کہ بھارتی ڈرون لائن آف […]

عالمی خبریں

عمران خان امن کے حامی ہیں تو مسعود اظہر ہمارے حوالے کردیں، سشما سوراج

نئی دلی: بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے فوجی اور سفارتی محاذ پر ناکامی کے بعد اپنی سبکی چھپاتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اتنے بڑے امن کے داعی ہیں تو جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو بھارت کے حوالے کیوں نہیں کردیتے۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو […]

عالمی خبریں

طالبان شدت پسندوں سے روابط ختم کردیں تو امن ممکن ہے، عبداللہ عبدالل

کابل: افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں امن ممکن ہے اگر طالبان دیگر شدت پسندوں تنظیموں سے روابط ختم کردیں۔ کابل میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کا کہنا تھا کہ ملک میں امن و امان کی صورتحال مزید بہتر ہوسکتی ہے اگر طالبان دیگر […]

عالمی خبریں

برطانوی پارلیمنٹ نے ترمیم شدہ بریگزٹ ڈیل بھی مسترد کردی

لندن:  برطانوی پارلیمنٹ نے بریگزٹ ڈیل میں آئرش بیک اسٹاپ سے متعلق ترمیم کو بھی مسترد کر دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی پارلیمنٹ نے وزیراعظم تھریسامے اور یورپی یونین کے اتفاق رائے سے آئرش بیک اسٹاپ سے متعلقشق میں ترمیم کے بعد نظر ثانی بریگزٹ ڈیل کو 149 ووٹوں سے مسترد […]

عالمی خبریں

افغان طالبان نے ملا عمر کے آخری ٹھکانے کی تصاویر جاری کردیں

کابل:  افغان طالبان نے ملا عمر کے آخری خفیہ ٹھکانے کی تصاویر جاری کر دیں جہاں وہ اپنے انتقال تک تقریباً 7 سال مقیم رہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے اپنے امیر ملاعمر کے اس چھوٹے سے گھر کی تصاویر جاری کردی ہیں جس میں ملا عمر نے اپنی زندگی کے آخری 7 […]