سائنس اور ٹیکنالوجی کی ایجادات

کائنات کے کنارے بہت بڑے 83 بلیک ہول دریافت

ٹوکیو:  کائنات کے دور دراز کنارے پر ایسے بلیک ہول دریافت ہوئے ہیں جن کی تعداد 83 کے لگ بھگ ہے اور وہ اتنے پرانے ہیں کہ کائنات بننے کے صرف 80 کروڑ سال بعد ہی وجود میں آگئے تھے یعنی ہمارے حساب کے مطابق تمام بلیک ہول لگ بھگ 13 نوری سال کے فاصلے […]

سائنس اور ٹیکنالوجی کی ایجادات

ڈرون طیارے کے بعد اب ڈرون مکھی تیار

فرانس: شاید آپ کو یاد ہوگا کہ اب سے چند سال قبل اڑنے والے روبوٹک پرندے کا بہت چرچا ہوا تھا اور اب اسی کے خالق نے میٹا فلائی نامی روبوٹ کیڑا بنایا ہے جو عین اڑنے والے کیڑے کی طرح پرواز کرتا ہے۔ فرانس کے ایرو ناٹیکل انجینئر ایڈوِن وان رایومبکے نے کیڑوں سے متاثر ہوکر […]

دلچسپ اور عجیب خبریں سائنس اور ٹیکنالوجی کی ایجادات

پلاسٹک یا کاغذی تھیلا، کون سا تھیلا زیادہ ماحول دوست ہے؟

امریکہ کی سپر مارکیٹ چین موری سنز آزمائشی طور پر اپنے دوبارہ قابل استعمال پلاسٹک تھیلوں کی قیمت دس سے بڑھا کر 15 پینس کرنے کے ساتھ کاغذی تھیلوں کو متعارف کروا رہی ہے۔ ان کاغذی تھیلوں کی قیمت 20 پینس مقرر کی گئی ہے۔ یہ کاغذی تھیلے اس کے آٹھ سٹوروں پر دو ماہ […]

سائنس اور ٹیکنالوجی کی ایجادات

اڑن موٹرسائیکل تیار، کمپنی نے آرڈر لینا شروع کردیئے

کیلیفورنیا:  اگر آپ مسلسل ٹریفک جام سے اکتاگئے ہیں تو اڑن کٹھولے کی طرح اڑن موٹرسائیکل کا آرڈر دے سکتے ہیں۔ اس سواری کو جیٹ پیک کمپنی نے ڈیزائن کیا ہے اور ’دی اسپیڈر‘ نامی موٹرسائیکل کو دنیا کی پہلی پرواز کرنے والی موٹرسائیکل قرار دیا جاسکتا ہے۔ دی اسپیڈر کی قیمت تین لاکھ 80 […]

سائنس اور ٹیکنالوجی کی ایجادات

برطانوی فوج کےلیے دنیا کے سب سے چھوٹے جاسوس ڈرون تیار

لندن:  برطانیہ کے محکمہ دفاع نے جاسوسی کے لیے دنیا کے سب سے چھوٹے ڈرون تیار کیے ہیں جو میدانِ جنگ میں فوج کے لیے جاسوسی کریں گے۔ وزارتِ دفاع نے اس مقصد کےلیے 8 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی خطیر رقم رکھی ہے جس کے تحت کم سے کم 200 ڈرون بنائے جائیں گے۔ […]

سائنس اور ٹیکنالوجی کی ایجادات

پاک فضائیہ کا کارنامہ، جے ایف 17 تھنڈر سے میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی: (انٹرنیٹ نیوز) پاک فضائیہ کا ایک اور اعزاز حاصل کرتے ہوئے لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈر سے دور تک مار کرنے والے ملکی ساختہ میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ یہ تجربہ قابل فخر پاکستانی سائنسدانوں اور انجینئرز کی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ […]