آپ کی صحت اور احتیاط

سافٹ ڈرنکس کا بے تحاشا استعمال، ناگہانی موت کا پیغام، تحقیق

ہارورڈ:  ہر روز ایک سے زائد سافٹ ڈرنکس پینے والے افراد ہوجائیں خبردار کہ یہ عادت ان کے لیے وقت سے پہلے جان لیوا بھی ثابت ہوسکتی ہے۔ جرنل سرکولیشن میں 18 مارچ کو ایک رپورٹ شائع ہوئی جس کے مطابق ماہرین نے 30 سال تک 80 ہزار سے زائد مردوں اور 37 ہزار خواتین […]

آپ کی صحت اور احتیاط

’’ اینٹی اسنیک وینم ‘‘ میں ساڑھے 3 ہزار زہریلے سانپ، زہر سے ویکسین کی تیاری

اسلام آباد: سانپوں کا تصور آتے ہی ذہن میں اس کا خوف پھیل جاتا ہے ،ذہن یہی مانتا ہے کہ سانپوں کا زہرصرف موت کے منہ میں لے جاتا ہے لیکن ان سانپوں کا زہر زائل کرنے کیلیے بھی سانپ کا زہر ہی استعمال کیا جاتا ہے جسے اینٹی اسنیک وینم سیرم کہا جاتا ہے۔ کسی […]

آپ کی صحت اور احتیاط

پاکستان میں فالج کے 22 فیصد مریض ہلاک یا معذور ہوجاتے ہیں

کراچی: پاکستان میں فالج کے حملے کا شکار ہونے والے کم ازکم 22 فیصد افراد یا تو موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں یا پھر معذور ہوجاتے ہیں۔ جامعہ کراچی میں منعقدہ  دماغی امراض کی انتہائی نگہداشت کے دوروزہ کورس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں دماغی حادثات بالخصوص فالج کے شکار مریضوں کے […]

آپ کی صحت اور احتیاط

بانجھ خواتین کیلئے کینسر کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، تحقیق

کیلی فورنیا: ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ بانجھ خواتین کے کینسر میں مبتلا ہونے کے امکانات خاصے زیادہ ہوتے ہیں۔ سائنسی جریدے ’ہیومن ریپروڈکشن‘ میں شائع ہونے والے مقالے کے مطابق، ماہرین 30 لاکھ خواتین کا مطالعہ کرنے کے بعد اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ بانجھ خواتین کے کینسر میں مبتلا ہونے کے امکانات، بچے […]

آپ کی صحت اور احتیاط

دنیا میں ماحولیاتی تباہی ہر چوتھے شخص کی موت کی وجہ قرار

نیروبی:  دنیا بھر میں ہر چوتھے انسان کی قبل از وقت موت کی وجہ ماحولیاتی تباہی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی کرہ ارض کی تشویش ناک صورت حال سے متعلق نئی رپورٹ ’ گلوبل انوائرمنٹ آؤٹ لک‘ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عالمی سطح پر ہر چوتھی انسانی […]

آپ کی صحت اور احتیاط

تمباکو پر سبق سمجھنے کےلیے کلاس میں تمباکو نوشی کی اجازت

بیجنگ:  چین میں سوشل میڈیا پر بعض تصاویر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں جن میں کالج کے کمرہ جماعت میں طلبا و طالبات کو لیکچر کے دوران سگریٹ پیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ سب سے پہلے یہ تصاویر ٹوئٹر جیسی چینی ویب سائٹ ’وائبو‘ پر جاری کی گئیں اور لوگوں کے درمیان اس پر بحث […]