پاکستان کی خبریں

کراچی میں مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

کراچی: نیپا چورنگی کے قریب دارالعلوم کورنگی کے نائب مہتمم مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے نیپا چورنگی کے قریب دارالعلوم کورنگی کے نائب مہتمم مفتی تقی عثمانی کے قافلے کو نامعلوم ملزمان کی جانب سے نشانہ […]

پاکستان کی خبریں

ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کا پاکستان میں کار پلانٹ لگانے کا اعلان

اسلام آباد: ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے اپنے پاکستانی ہم منصب عمران خان کو کار تحفے میں دیتے ہوئے پاکستان میں کار پلانٹ لگانے کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس میں ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے پاکستان میں کار پلانٹ لگانے کا بھی […]

پاکستان کی خبریں

نریندرمودی کا ’’یوم پاکستان‘‘ پر نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد/ نیودلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا ہے  کہ وقت آگیا ہے کہ جنوبی ایشیا کے لوگ پرامن خطے کی طرف آگے بڑھیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے بتایا کہ انہیں بھارتی ہم منصب نریندر مودی نے یوم پاکستان پر پیغام دیتے ہوئے کہا […]

پاکستان کی خبریں

تھر کول سے بجلی کی پیداوار شروع، 330 میگا واٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل

کراچی:  تھر کول سے بجلی کی پیداوار شروع ہوگئی ہے ابتدائی طور پر 330 میگا واٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی گئی ہے۔ ترجمان اینگرو کول مائنز کمپنی کے مطابق تھرکے21ہزارمربع کلو میٹر رقبے میں سے 9300 مربع کلو میٹر اراضی میں کوئلہ موجود ہے، یہاں پائے جانے والے 175ارب ٹن کوئلے کے ذخائر […]

پاکستان کی خبریں

بلاول بھٹو زرداری کا وفاقی حکومت پر قتل کی دھمکیوں کا الزام

کراچی:  پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت پر قتل کی دھمکیوں کا الزام عائد کیا ہے۔ ٹوئٹر پر بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میں نے کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے وزرا کی برطرفی کا مطالبہ کیا لیکن حکومت نے مجھے […]

پاکستان کی خبریں شوبز ستاروں سے ملاقات

لیجنڈ اداکار محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے

اسلام آباد:  پاکستان فلم انڈسٹری پر برسوں تک راج کرنے والے اداکار محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے تاہم ان کی اداکاری کا سحر آج بھی برقرار ہے۔ پاکستان کے معروف اداکار محمد علی نے برسوں فلمی دنیا پر راج کیا، وہ 19 اپریل 1930 کو ہندوستان کے شہر رام پور […]

پاکستان کی خبریں

آمدن سے زائد اثاثے: نیب کو شہباز شریف کے خلاف کروڑوں روپے کے مزید شواہد مل گئے

لاہور:  سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب لاہور نے کروڑوں روپے کے مزید شواہد حاصل کر لیے۔ ذرائع کے مطابق نیب کو میاں شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی اور نصرت شہباز کے اثاثہ جات کی تفصیلات موصول ہوگئیں، سابق وزیر اعلی پنجاب کی […]

پاکستان کی خبریں عالمی خبریں

سانحہ نیوزی لینڈ میں شہید پاکستانیوں کی تعداد 6 ہوگئی

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سانحہ کرائسٹ چرچ میں دہشت گرد حملے کے بعد شہید اور لاپتہ پاکستانیوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں جس کے مطابق 6 پاکستانی شہید ہوگئے اور 3 لاپتہ ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کرائسٹ چرچ کی 2 مساجد میں دہشتگردی کے دوران 9 پاکستانی لاپتہ ہوئے۔ ان […]

پاکستان کی خبریں

یورپ میں اسلام فوبیا دکھائی دے رہا ہے، وزیرخارجہ

ملتان: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے بہت کوششیں کی ہیں لیکن امریکا کا قانون آڑے آجاتا ہے جب کہ عافیہ صدیقی حساس معاملہ ہے اس پر خاموشی اختیار کی جائے۔   ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ […]

پاکستان کی خبریں عالمی خبریں

پاک فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا

راولپنڈی: پاک فوج نے پاکستان کی حدود میں داخل ہونے والے بھارتی ڈرون کو مار گرایا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی ڈرون کی تصاویر بھی شیئر کی گئی جب کہ ترجمان پاک فوج نے کہا کہ بھارتی ڈرون لائن آف […]