Category: Politics

تھریسامے مستعفی، بورس جانسن نے برطانیہ کے وزیراعظم کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

 لندن:  برطانیہ میں سبکدوش ہونے والی وزیراعظم تھریسامے نے پارلیمنٹ میں آخری خطاب کے بعد ملکہ برطانیہ سے ملاقات کی اور اپنا استعفیٰ پیش کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں بورس جانسن